Swat

سوات، مزید پانچ افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، تعداد 49 ہوگئی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں مزید پانچ افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے متعلق لیے گئے 54 نمونوں کے ٹیسٹ نتائج موصول ہوئے ہیں، جن میں سے 49کے ٹیسٹ رِزلٹ منفی آئے ہیں۔ پانچ ٹیسٹوں کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ مثبت آنے والے ٹیسٹوں میں دو کا تعلق گنبد میرہ، دو خوازہ خیلہ جن میں ایک بیرائی اور ایک شالپین اور ایک کا تعلق ضلع بونیر گوکن سے ہے۔ بونیر گوکن سے تعلق رکھنے والامتاثرہ شخص سیدو شریف ہسپتال کے کرونا اوپی ڈی میں آیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔