Swat

سیدو شریف کیجولٹی،داخلی راستہ پر سنینٹائزر واک تھرو گیٹ نصب

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کوروناوائرس سے بچاؤ اور پیشگی حفاظتی اقدامات کے تحت سیدو شریف کیجولٹی ہسپتال کے داخلی راستے پر سینیٹائزر واک تھرو گیٹ لگا دیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے اس موقع پر کہا کہ اس گیٹ کو داخلی دروازے پر نصب کرنے کا بنیادی مقصد اندرآنے والے ہر فرد پر آٹومیٹک طریقہ سے جراثیم کش سپرے کیاجائے گا۔اس سینیٹائزر واک تھرو گیٹ کے ذریعے ہسپتال میں آنے والے ہرفرد کی کلورونیشن ممکن ہوسکے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔