Swat +A -Aکوکارئی گڑاسہ، بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار April 9, 2020 18 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ کوکارئی کی حدود میں واقع علاقہ گڑاسہ میں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ انور شیر نے گذشتہ روز اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ اشتہار / Advertisement