سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کرونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب ہوگیا۔ اوڈیگرام سے تعلق رکھنے والے جنید میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد وہ سیدو شریف ہسپتال کے آئی سولیشن وارڈ میں تھا۔ بدھ کو ان کا ٹیسٹ کیا گیا جو منفی آیا جس کے بعد ان کو ہسپتال سے فارغ کیا گیا۔
Swat
