Swat

سوات،مزید چار افراد میں کرونا کی تصدیق، تعداد 47 ہوگئی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں مزید چار افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق نئے سامنے آنے والے افراد کا تعلق شریف آباد،گنبد میرہ،بلوگرام اور شہاب نگر سے ہے۔ سوات میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 47 تک پہنچ گئی۔ 21 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔