Swat

تبلیغیوں کے ساتھ مبینہ بد سلوکی و مدارس بندش کے خلاف ہائی کورٹ میں رٹ دائر

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)      تبلیغی افراد کے ساتھ مبینہ بد سلوکی اور مدارس بندش کے خلاف ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں سعید اوپل نے رٹ دائر کردی۔ رٹ میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں اور سرکاری اداروں کو فریق بنایا ہے۔رٹ پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے جس پر آج سماعت ہوگی۔ سعید اوپل ایڈوکیٹ نے رابطہ پر بتایا کہ انہوں نے رٹ میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت کرونا وائرس کے بہانے ملک میں تبلیغی جماعت اور مدارس کو ختم کرنا چاہتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔