Swat

سوات میں بارش، موسم سرد ہوگیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کی صبح مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی اور شام کے وقت تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔