سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک482 مشتبہ مریضوں میں 63کے ٹیسٹ مثبت، 348 کے منفی آئے ہیں۔ 71 افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔ اب تک ہسپتال میں داخل چار مریض صحت یاب اور چار جاں بحق ہوئے ہیں۔
Swat
