Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.7 ریکارڈ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق منگل کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی 75 کلومیٹر اور مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سر حدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔