Swat +A -Aمینگورہ، منگل کو لاک ڈاؤن میں نرمی، بیشتر دکانیں کھلی رہیں April 15, 2020 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں منگل کو لاک ڈاؤن میں نرمی رہی۔ بازار میں بیشتر دکانیں کھلی اور سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں رہی۔ شہر کے بازار اور سڑکوں پر لوگوں کی چہل پہل بھی معمول کی طرح تھی۔ اشتہار / Advertisement