Swat

سوات، بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح مینگورہ شہر اور ضلع کے بیشتر علاقوں میں شام تک جاری رہا۔ شام کو تیز بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ سوات میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں