Swat

سیدو شریف شگئی،لڑکی کی تیز دھار آلہ سے خود کو ذبح کرنے کی کوشش

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں 20 سالہ لڑکی نے تیز دھار آلہ سے خود کو ذبح کرنے کی کوشش کی۔ مسماۃ(س) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو ذبح کرنے کی کوشش کی، جس کو تشویش ناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ایس ایچ اُوسیدو شریف اعجاز خان کے مطابق لڑکی کے والدین کا کہنا ہے کہ اس نے اقدامِ خود کشی کی کوشش کی ہے، تاہم تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔