Swat

مینگورہ، لاک ڈاؤن میں غیرعلانیہ نرمی،دکانیں کھلی، ٹریفک جام رہی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں لاک ڈاؤن میں غیرعلانیہ نرمی کی وجہ سے شہر میں دکانیں کھلی اور ٹریفک جام رہی۔ پیر کو صبح سے شہر میں دکانیں کھلنا اور عام گاڑیوں سمیت پبلک ٹرانسپورٹ کھلا رہا۔ شہر میں شدید ٹریفک کی وجہ سے دن بھر ٹریفک جام رہی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔