Swat

سوات کا کرونا وائرس سے متاثر رہائشی، پشاور میں جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کا رہائشی کرونا وائرس سے متاثر پشاور کے ہسپتا ل میں انتقال کرگیا۔ 70سالہ محمد کرم ساکن مانیار کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلکس گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھا۔ گذشتہ روز وہ انتقال کر گیا۔ منگل کی صبح احتیاطی تدا بیر کے ساتھ سرکاری اہلکاروں نے اسے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔