Swat

اتروڑ،عارضی پل ٹوٹنے سے سبزی سے بھراٹرک کھائی میں گرگیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی وادئی اتروڑ میں روڈ کی خستہ حالی کے باعث عارضی پل ٹوٹنے سے سبزی سے بھرا ٹرک کھائی میں گرگیا۔ اتروڑ میں آلو سے بھرا ٹرک مینگورہ جاتے ہوئے دھماکہ جھیل کے قریب روڈ کی خستہ حالی کے باعث عارضی پل پر گذرتے ہوئے پل کے منہدم ہونے کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں روڈ مکمل طور پر ٹریفک کے لئے معطل ہوگئی۔ لاکھوں روپے کی سبزی بھی بہہ گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔