Swat

سوات، مزید 15 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق، تعداد 131 ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں کرونا وائرس نے تیزی سے پھیلنا شروع کردیا۔ایک ہی روز میں مزید 15 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق خوازہ خیلہ کے ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں،اوڈیگرام، قمبر، رحیم آباد، ملوک آباد اور چارباغ کے ایک ایک مریض متاثرہوئے۔ضلع میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 131ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔