Swat

سوات، مزید 19 افراد میں کرونا کی تصدیق، تعداد 150 ہوگئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مزید 19 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد سوات میں کرونا مریضوں کی تعداد 150 تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مشتبہ افراد کی تعداد 951 تک پہنچ گئی ہے، جن میں 150 کے ٹیسٹ نتائج مثبت،646منفی اور 155افراد کے ٹیسٹ کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔