Swat

سوات، بارش سے موسم مزید خوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ پیر کی سہ پہر مینگورہ شہر اور بیشتر علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے بعد تیزبارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے، جس کی وجہ سے موسم خوشگوار رہے گا۔ پیر کو مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت 14 اور زیادہ سے زیادہ 25 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔