Swat

سوات، مزید 5 افراد میں کرونا کی تصدیق، تعداد 162 ہوگئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں مزید 5 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے ساتھ کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد162 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق 1028 مشتبہ افراد میں 721 افراد کے ٹیسٹ نتائج منفی آئے ہیں۔ 145 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ 38 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں اور 12افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔