Swat

سوات، کرونا سے متاثرمزید11 افراد صحت یاب،تعداد49 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں کرونا وائرس سے متاثرمزید11 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد49 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق گنبد میرہ مینگورہ میں 11 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جن کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کیا گیا تھا اور محلہ کو سیل کیا گیا تھا۔ تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد علاقہ کو کھول دیا گیا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف ایک شخص جس کا تعلق شگئی سیدو شریف سے ہے، میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد163ہوگئی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔