Swat +A -Aسوات اور گرد نواح میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس April 30, 2020 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی صبح ہونے والے زلزلے کی شدت3.9، زیر زمین گہرائی89کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement