سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے مانیار میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار چوبیس سالہ سجادعلی ولد رقیب جان سکنہ کوز پلو مانیار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جس کی میت بریکوٹ اسپتال منتقل کردی گئی، غالیگے پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے ٹرک ڈرائیورکو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
Swat
