Swat

منگلور، 15 سالہ بچے نے خود کشی کرلی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلور میں 15سالہ بچے نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سعد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔