Swat

ڈاکٹر امجدعلی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجدعلی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو آبائی گھر پر قرنطینہ کردیا۔ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر امجدعلی نے خود میں کورونا وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ تین چار روز سے علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا ہے۔ ڈاکٹر امجدعلی نے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ وہ صحت یاب ہوکر عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔