سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے زلزلہ کی شدت 3.9 زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلہ کی شدت5.0، زیر زمین گہرائی202کلومیٹر اور دونوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Swat
