Swat

کالام،خاتون دریائے سوات میں گر کر جاں بحق

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      کالام میں خاتون دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق 42سالہ مسماۃ(خ) کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو کے غوطہ خور پہنچ گئے اور لاش کی تلاش شروع کردی۔ ان کے مطابق ابھی تک معلوم نہ ہوسکا کہ خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی ہے یا پاؤں پھسلنے سے گری ہے۔ آخری اطلاعات تک خاتون کی لاش نہ مل سکی اور آج بدھ کو لاش کی تلاش کے لئے دوبارہ آپریشن شروع کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔