Swat

فضائی آلودگی میں کمی کے بعد سوات میں بارش کا سلسلہ جاری

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)     فضائی آلودگی میں کمی کے بعد سوات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم انتہائی خوشگوار اور بالائی علاقوں میں مزید سرد ہوگیا۔ گذشتہ رات بھی مینگورہ شہر اور سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ مختلف ایام اور اوقات میں بارش ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔