Swat

سخرہ، تراویح سے واپس جانے والامعمر شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں تراویح سے واپس جانے والے70 سالہ شخص کو نامعلوم افراد نے پتھر یا دوسری کسی بھاری چیز مار کر قتل کردیا۔ روزی خان، نمازِ تراویح ادا کرنے کے بعد مسجد سے گھر جارہا تھا کہ ان کو قتل کیا گیا۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کو قوی یقین ہے کہ مقتول کو ان کے بیٹے نے قتل کیا ہے، تاہم آج جمعرات کو پولیس کو سب کچھ واضح ہو جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔