Swat

مٹہ پولیس کی کارروائی، مطلوب شدت پسند گرفتار

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں مٹہ پولیس نے مطلوب شدت پسندکو گرفتار کرلیا۔ ملزم، پولیس کو دہشت گردی کی تین وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ڈی ایس پی مٹہ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے مطلوب شدت پسند عبدالکمال ولد پیر سید سکنہ برہ درشخیلہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم پولیس کو 2008ء اور 2009ء میں دہشت گردی کی تین مختلف وارداتوں میں مطلوب ہے جسے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔