Swat

سوات، کرونا سے مزید دوافراد جاں بحق، تعداد 28 ہوگئی

سوات       (باخبر سوات ڈاٹ کام)      سوات میں کرونا وائرس سے مزید دوافراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 28 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 30 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے ساتھ اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 485 ہوگئی۔ اب تک اس وائرس کے شکار 173 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں