Swat

چارباغ پولیس کی کارروائی، عید کے لئے تیار کی جانے والی شراب پکڑی گئی

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)      چارباغ میں پولیس نے عید کے لئے تیار کی جانے والی دو سو لیٹر دیسی شراب پکڑ کر ملزم کو گرفتار کیا۔ ایس ایچ او چارباغ محمد ایاز خان کے مطابق ملزم محمد زرین نے شراب تیار کرکے کھیت میں چھپائی تھی۔ ایک اطلاع پر چھاپا مار کر ملزم اور شراب کے ٹپکے برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔