Swat

خوازہ خیلہ، ٹریفک حادثہ میں زخمی سکول استاد دم توڑ گئے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سکول استاذ ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ پرائمری سکول اسالہ کے سینئر استاذ ریاض خان چند دن پہلے ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوئے تھے اور زیرِ علاج تھے جہاں وہ اتوار کو زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔