Swat +A -Aخوازہ خیلہ، باؤلے کتے نے تین بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا May 18, 2020 8 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں باؤلے کتے نے تین بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا۔ گھر سے باہر کھیلنے والے بچوں پر باؤلے کتے نے حملہ کیا جن میں عدنان، خدیجہ اور کاشف زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement