Swat

ریسکیو1122کے اہلکاروں کا بس سٹینڈز میں جراثیم کش سپرے کا آغاز

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    صوبائی حکومت کی جانب سے پبلک ٹرانسپورٹ شروع کرنے سے پہلے ریسکیو1122کے اہلکاروں نے بس سٹینڈز میں جراثیم کش سپرے کا آغاز کردیا۔ ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر عمران خان یوسف زئی کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے مختلف اڈوں میں جراثیم کش سپرے کررہے ہیں، جس کا مقصد مسافروں کے لیے ماحول کو صاف رکھنا ہے۔ سوات کے مین مینگورہ بس ٹرمینل، بائی پاس اڈا، ڈائیو اڈا اور باقی تمام بڑے ٹرانسپورٹ اڈوں میں جراثیم کش سپرے کیا جارہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔