Swat

ایلم سکاؤٹس اوپن گروپ اور دارِارقم سکول کا مفت افطاری تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ایلم سکاؤٹس اوپن گروپ اور دارِارقم سکول کی جانب سے لوگوں میں مفت افطاری تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے ساتھ ان رضاکاروں نے الفجر فاؤنڈیشن میں جراثیم کش اسپرے بھی کیا۔ رضاکاروں کی جانب سے کرونا سے متاثرہ مستحق افراد میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔