Swat

کبل،اعتکاف میں بیٹھا جوان انتقال کرگیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)      تحصیل کبل کے علاقہ چم کانجو میں اعتکاف میں بیٹھا جوان انتقال کرگیا۔ شاہد علی خان آخری عشرہ میں محلہ کی مسجد میں اعتکاف کے لئے بیٹھا تھا کہ گذشتہ روز مسجد میں دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا جن کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔