Swat

چارباغ کے مقام پر 66 سالہ شخص دریا میں ڈوب کر جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     دریائے سوات میں چارباغ کے مقام پر 66 سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیوکے غوطہ خوروں نے فضاگٹ مینگورہ کے مقام پر ڈوبنے والے شخص کی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔