Swat

مینگورہ، نیو روڈمیں تکرار پر نوجوان قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)      مینگورہ شہر کے نیو روڈمیں تکرار پر نوجوان کو قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق افطاری سے قبل نوید ولد جہانزیب اپنے اسلحہ کی دکان میں تھا کہ مبینہ ملزم محمد رفیق کے ساتھ تکرار کے بعد محمد رفیق نے نوید فتح خان خیل پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ نوید کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کی گئی، تاہم ایف آئی آر شام گئے تک نہ ہونے کی وجہ سے مکمل معلومات حاصل نہ ہوسکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔