Swat +A -Aسوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ May 23, 2020 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کو 11 بجکر 59 منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.6، زیر زمین گہرائی110کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement