Swat

گلی باغ، تیز رفتارموٹر کارفائر بریگیڈ سے ٹکرا گئی، تین افراد زخمی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل چارباغ کے علاقہ گلی باغ میں تیز رفتارموٹر کارفائر بریگیڈ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کار میں موجود خاتون اور بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق حادثہ کی اطلاع ملتے ہی انہوں نے تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔