Swat

کبل ٹانچکئی ،ٹریکٹر نے بچی کو کچل ڈالا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    کبل کے علاقہ ٹانچکئی میں ٹریکٹر نے 8 سالہ بچی کو کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ کھیت میں تھریشر کے دوران مروا کھیت میں تھی کہ ٹریکٹر ڈرائیور سید غنی نے بچی کو نہ دیکھتے ہوئے ٹریکٹر اس  پر چڑھادی، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ٹریکٹر ڈرائیور کو گرفتا ر کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔