Swat

سوات، ڈیلی ڈان کے نمائندہ فضل خالق بھی کرونا کا شکار ہوگئے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈیلی ڈان سوات کے نمائندہ، صحافت میں کئی ملکی اور بین الاقوامی ایوارڈز جیتنے والے صحافی فضل خالق بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے دوران وہ کورونا وائرس پر کئی تحقیقاتی سٹوریز کر چکے تھے، جس کے دوران وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ گذشتہ روز ان کا ٹیسٹ مثبت آیا، جس کے بعد وہ گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک پیغام میں لوگوں سے اپنے اور اس وائرس سے متاثرہ تمام انسانوں کی صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔