Swat

سوات میں کورونا سے مزید4افراد جاں بحق، 40افراد میں کورونا کی تصدیق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں کورونا سے مزید3افراد جاں بحق، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید 40افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد880ہوگئی۔مزید17افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد368ہوگئی۔ سوات میں ہفتہ کو ریکوری ریٹ42 فیصد، منفی ریٹ66فیصد اور مثبت ریٹ24فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔