Swat

خوا زہ خیلہ،غلطی سے چھری دار بندوق چل گئی،تین بچے زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوا زہ خیلہ کے علاقہ شالپین میں غلطی سے 12 بور(چھری دار) بندوق چل جانے سے تین بچے زخمی ہوگئے۔ بندوق چل جانے سے سامنے موجود بچے 12 سالہ فرمان، 11 سالہ یسرااور 12 سالہ جاوید زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔