Swat +A -Aسوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں زلزلہ، شدت 4.2 ریکارڈ May 31, 2020 7 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہفتہ کی صبح 7:34 پر ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، زیر زمین گہرائی 205 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement