Swat

سوات، ہائی کورٹ سمیت تمام عدالتیں کھول دی گئیں

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں ہائی کورٹ سمیت تمام عدالتیں کھول دی گئیں۔ ہائی کورٹ بار کے صدر افتخار احمد سینئر کے مطابق ہائی کورٹ میں پیر سے ڈویژن بنچ نے کام شروع کردیاا ور مقدمات کی سماعت کی۔ سوات بار کے صدر معاذ خان کے مطابق ڈسٹرکٹ اور تحصیل میں تمام عدالتوں نے کام شروع کردیا ہے۔ آج منگل کو سیشن جج کی عدالت میں ایس او پیز کے بارے میں لائحہ طے کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔