Swat

ڈاکٹرپھاگ چند کرونا کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے خود کرونا کا شکار ہوگئے

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے ممتاز معالج ڈاکٹر سری رام کے چھوٹے بھائی ڈاکٹرپھاگ چند کرونا کے مریضوں کا علاج کرتے ہوئے خود کرونا کا شکار ہوکر انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر پھاگ چند کی آخری رسومات گذشتہ روز نوشہرہ میں ادا کی گئیں، جن میں سکھ برادری کے علاوہ مسلمانوں نے بھی شرکت کی۔ ڈاکٹر بھاگ چند کی رہائش نوشہرہ میں تھی اور وہ صوابی میں اپنا کلینک چلاتے تھے۔ مرحوم، ڈاکٹر گرمیت کمار (اسٹریلیا)،ڈاکٹر جتن کمار کے والداور ڈاکٹر رویندر کمار اور ڈاکٹر ترن کمار کے چچا تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔