Swat

سوات میں کرونا سے ایک اور شخص چل بسا،46افراد میں وائرس کی تصدیق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں کورونا سے مزیدایک شخص جاں بحق، جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔ایک ہی دن میں مزید49افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد999ہوگئی۔مزید18فراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد395ہوگئی۔ سوات میں پیر کو ریکوری ریٹ40 فیصد، منفی ریٹ62فیصد اور مثبت ریٹ24.5فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔