Swat

سوات، دوسرے روزبھی طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، تین جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں دوسرے روزبھی طوفانی بارش نے پھر تباہی مچا دی۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں شدید بارش کے دوران برساتی نالے میں طغیانی آنے سے چلتی پک اَپ ڈاٹسن پانی میں بہہ گئی۔ گاڑی میں سوار باپ بیٹے سمیت 3 افراد ریلے میں بہہ گئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق ان کے غوطہ خوروں نے پینتالیس سالہ عثمان ولد محمد قریش سکنہ ابوہا اور اس کے جواں سال بیٹے ایوب کی لاشیں نکال لیں اور مہمان دانش ساکن تخت بھائی کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔