Swat

بریکوٹ، سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے لاپتا بچے کی لاش نکال لی گئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)     بریکوٹ میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے لاپتا بچے کی لاش نکال لی گئی۔ گذشتہ روز سیلابی ریلے میں ڈاٹسن گاڑی بہہ گئی تھی جس میں سوار باپ بیٹے کی لاشیں نکال لی گئی تھیں۔ ایک بچہ لاپتا تھا۔ ریسکیو ترجمان کے مطاق ان کے غوطہ خوروں نے جمعرات کی صبح دانش ولد ذاکر ساکن تخت بھائی کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔